ویڈیو: بچے کو بچانے کیلئے ماں جان پر کھیل گئی

جی ہاں اولاد چاہے کیسی بھی ہو، ماں باپ اولاد پر جان تک لٹا دیتے ہیں، ایسا ہی کچھ ہوا گھنے جنگل کے بیچوں بیچ جہاں ایک شیر نے زیبرا کے بچے کو اپنا نوالہ بنانا چاہا مگر ماں شیر کے سامنے لوہے کی چٹان بن گئی اور بچے کو شیر کے منہ سے چھین کر بچا لیا۔ ماں اور بچے کی محبت کی یہ لازوال ویڈیو دیکھیں۔

ANIMAL

Jungle

Zebra

Mother saves calf

Tabool ads will show in this div