ہاتھی اورمارشل آرٹ کےماہرنوجوان کی دوستی پرمبنی فلم کاٹریلیرریلیز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس : مارشل آرٹس کے شائقین کے لئے بھرپور تفریح کا فلم پروٹیکٹر ٹو کی صورت میں تیار ہے۔ فلم کا  بین الاقومی ٹریلر توجہ سمیٹنے آگیا ہے۔

 

فلم کی کہانی میں مارشل آرٹ کا ماہر نوجوان خام ایک بار پھر دشمنوں کے درمیان پھنسے پالتو ہاتھی کی رہائی کیلئے طاقتور ڈرگ مافیا کیخلاف مشن پر نکلا ہے۔ ہاتھی کی تلاش کا سفر نوجوان کو آسٹریلیا پہنچا دیتا ہے، انجان ملک میں ہم وطن پولیس افسر نوجوان کی مدد کرتا ہے۔ فلم سو مئی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سماء

night

Tabool ads will show in this div