امریکی گلوکارہ بیونسے کی برطانیہ میں پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے

Nov 30, -0001

 

اسٹاف رپورٹ

لندن : امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے نئے گانے پر برطانیہ میں پرفارم کیا تو لوگ بے اختیار جھوم اٹھے، دلفریب ادائیں پرجوش انداز اور اس پر خوبصورت آواز نے خوب جادو جگایا۔

امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے نئے گانے پر برطانوی شہر مانچسٹر میں پرفارم کیا تو لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا، ان کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے ہزاروں شائقین مانچسٹر کے فون فور یو ارینا آئے تھے۔

امریکی گلوکارہ ان دنوں ورلڈ ٹور پر ہیں اور برطانیہ کے بعد وہ پرتگال، اسپین، ہالینڈ، بیلجیئم اور جرمنی میں بھی اپنی اداؤں اور آواز کا جادو چلائیں گی۔ سماء

decision

dha