ایبٹ آباد میں 4 بچوں کی ایک ساتھ ولادت

ایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ اسپتال میں جمعرات کے روز خاتون نے چار بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا ۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بچے سب صحت مند حالت میں ہیں تاہم خاتون کو اب وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے

WOMAN

birth

Tabool ads will show in this div