بینکوں سے رقوم چوری ہونے پر اکاؤنٹ ہولڈرز نے شکایات جمع کرا دیں

پاکستانی بينکوں پر سائبر حملے سے رقوم چوری ہونے کے معاملے پر ہزار زائد اکاؤنٹ ہولڈرز نے ايف آئي اے ميں شکايتيں جمع کرادي ہيں۔


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ايف آئي اے) کے مطابق 1500 متاثرین نے سائبر کرائم ونگ کو درخواستیں دیں ہیں، تمام بينکوں کا ڈیٹا موصول ہونے کے بعد ایف آئی اے کي  اسپیشل ٹیم انکوائری رپورٹ تيار کرے گي۔

ایف آئی اے نے روس، امریکہ اور ترکی سے ٹرانزیکشن کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ہیں۔

Bank

CYBER CRIME

Tabool ads will show in this div