لاہور ميں زہريلی گيس ’’اسموگ‘‘ چھانے لگی

لاہور ميں اسموگ کے سائے گہرے ہوگئے، جس سے شہريوں کو سانس لينے ميں دقت پيش آرہی ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے عوام کو ضروری اور احتياطی تدابير اپنانے کا مشورہ ديا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زہريلی گيس اسموگ بارش نہ ہونے کی صورت ميں نومبر کے آخر تک آتی جاتی رہے گی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسموگ کے خطرناک اثرات سے بچنے کیلئے شہری ماسک اور چشمہ استعمال کریں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

POLLUTION

SMOG

Tabool ads will show in this div