عجب محبت کی غضب کہانی سنانےمینڈک ومحبوبہ اسٹوڈیوپہنچ گئے

Nov 30, -0001

لاس اینجلس : عجب محبت کی غضب کہانی سنانے کے لئے مینڈک اور اس کی محبوبہ والٹ ڈزنی اسٹوڈیو پہنچ گئے۔ فلم موپٹس موسٹ وانٹڈ آئندہ ہفتے نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
ضدی مگر معصوم اور بھولا بھالا کرمٹ دی فرآگ جو اپنی محبوبہ مس پگی کے ساتھ نئی فلم کی کہانی سنانے والٹ ڈزنی کے اسٹوڈیو پہنچا۔ فلم کی تعارفی تقریب میں معروف اداکارہ ٹینا فے بھی اپنے کردار پر تبصرہ کیا۔

اسٹوڈیو میں چالاک روسی مینڈک کانسٹینٹن نے بھی بڑھ چڑھ کر اپنے کارنامے بتائے، تو مزاحیہ اداکار ریکی بھی حیران ہوئے۔ فلم  دو ہزار گیارہ کی موفٹس کا سیکوئل ہے، جس کی کہانی تاج کی چوری سے شروع ہو کر بے گناہ کرمٹ کی تلاش پر ختم ہوتی ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div