ممبئی فیشن ویک، کرینہ کپور کا ویسٹرن لک اور پریانکا کا دیسی انداز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : ممبئی میں جاری فیشن شو میں ماڈلز دیدہ زیب ملبوسات اور منفرد جیولری سے سج دھج کر ریمپ پر آگئیں، کرینہ کپور کا ویسٹرن لُک اور پریانکا کا دیسی انداز سب کو بھایا۔

ممبئی میں جاری فیشن شو میں نئے رنگ اور اسٹائل کی برکھا جم کر برس رہی ہے، شو میں مشہور ڈزائنر راجیش پرتاپ کا کلیکشن پیش کیا گیا تو ریمپ جدید فیشن سے سج گیا۔

جھلملاتے سیاہ لباس نے کرینہ کپور کے گلیمر میں 4 چاند لگادیئے، فیشن گرل پریانکا چوپڑہ نے بھی ماڈلنگ کا ٹینلنٹ دکھا کر شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ سماء

September 6

Tabool ads will show in this div