ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی،پاک فوج کاسپاہی شہید
کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ لائن آف کنٹرول پرایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا بہادرجوان ظہیراحمد شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تھب سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگئے۔
شہید سپاہی کا تعلق آزادکشمیر کے ضلع بھمبرکے گاؤں سلطان پورسے تھا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ روک دیا گیا۔
pak army
martyred of Pak Army
تبولا
Tabool ads will show in this div