فیصل آبادی نالے سے آلودہ پانی پینے پر مجبور
فيصل آباد ڈجکوٹ کے رہائشی گندے نالے سے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں، صاف پانی کی پائپ لائن نالے سے گزرتی ہے جو جگہ جگہ سے ٹوٹ چکی ہے، پينے کے پانی ميں سيوريج کا پانی شامل ہورہا ہے۔ شاہين شہزادی کی رپورٹ دیکھیں۔