چھوٹی عمر میں ننھی عائشہ کے حیران کن کارنامے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
پاکستان : ننھی عائشہ جس کی عمر کچی پر معلومات پکی ہے، نماز کے نام ہوں یا روزوں کی تعداد اسے سب پتہ ہے۔

نمازوں کے نام پوچھے تو جواب حاضر، چھوٹی بچی قرآن پاک کی بنیادی باتوں سے بھی خوب واقف ہے۔ دینی معلومات کے علاوہ پیاری سی بچی پیارے پاکستان کے بارے میں بھی معلومات رکھتی ہے۔

امیدکرتے ہیں کہ عمر کے ساتھ ساتھ عائشہ کی معلومات بھی بڑھتی جائیں گی۔ سماء

risk

daughter

Tabool ads will show in this div