ابرار الحق کے پاسپورٹ کی میعاد ختم، دبئی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

دبئی : معروف گلوکار ابرار الحق کو ایکسپائر پاسپورٹ پر سفر کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں دبئی ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔

ابرار الحق کو آج پاک انڈو کانسرٹ میں شرکت کرنا تھی جس کیلئے وہ دبئی پہنچے تھے، ایئرپورٹ حکام نے انہیں ہوائی اڈے پر ہی روک لیا اور اس کی وجہ اُن کا ایکسپائر پاسپورٹ بتائی ہے۔

دوسری جانب پاکستانی قونصل خانہ گلوکار ابرار الحق کو چھڑانے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ سماء

season

spinner

Tabool ads will show in this div