رجنی کانت اور دپیکا کی پہلی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم 9 مئی کو ریلیز ہوگی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار رجنی کانت اور دپیکا پڈوکون کے فین ہوجائیں تیار، دونوں ستاروں کی ایک ساتھ پہلی تھری ڈی ايني ميٹڈ فلم 9 مئی کو دھوم مچانے آرہی ہے۔

رجنی کانت کے پرستار تیار ہوجائے، سپر اسٹارز کی نئی فلم کوچادیان کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابی گہما گہمی کے باعث ایک ماہ کی تاخیر کا شکار ہونیوالی فلم کوچادیان اب 9 مئی کو سلور اسکرین پر چڑھے گی۔

بالی ووڈ کی 125 کروڑ کی لاگت سے تیار ہونیوالی تھری ڈی فلم میں دپیکا پڈوکون رجنی کانت کی ہیروئن کے روپ میں جلوہ گر ہیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div