عوام نے کپتان سرفراز احمد کے حق میں فیصلہ دیدیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/SARAFRAZ-CAPTAIN-VOXPOP-NEW-03-11.mp4"][/video]

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے ورلڈ کپ تک کپتاني کے بيان کو شائقين کرکٹ نے آڑے ہاتھوں لے ليا۔ شائقين کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹيم فتوحات کے ٹريک پر ہے اور کھلاڑيوں ميں ہم آہنگي بھي ہے۔ ورلڈ کپ تک سرفراز احمد کو ہي قومي ٹيم کا کپتان ہونا چاہيئے۔ عوام کا کہنا تھا کہ سرفراز دھوکا نہيں ديتا۔

T20

Ehsan Mani

WORLD CUP CRICKET

Tabool ads will show in this div