پرویز رشید کا سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ

رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر پرویز رشید کا سوشل میڈیا پرجعلی اکاؤنٹ نکل آیا ۔ پرویز رشید نے جعلی اکاؤنٹ کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ۔

ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں پرویز رشید نے موقف اختیار کیا ہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ ایف آئی اے سائبر ونگ جعلی سازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے ۔

پرویز رشید نے اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے اقدامات کی بھی درخواست کی ۔ پرویز رشید نے انکے نام کا اکاؤنٹ چلانے والے سے بھی کہا ہے اسے فوری بند کردیں۔

PERVAIZ RASHEED

fake account

Tabool ads will show in this div