سردی نے انگڑائی لی تو مچھلی بازاروں میں رش لگ گیا

Nov 04, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/FSD-FISH-MARKET-RUSH-ASLIVE-04-11.mp4"][/video]

سردی نے انگڑائی کیا لی فیصل آباد کے مچھلی بازاروں میں رش لگ گیا۔ سب سے سستی مچھلی شنگھارا 200 روپےفی کلو میں دستیاب ہے، جب کہ سب سے مہنگی مچھلی سول1100 روپے فی کلو ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چھٹی کا روز گھر میں فرائی فش بنائیں گے، دکاندار کہتے ہیں کہ کیٹ فش نے تو دھوم مچا رکھی ہے۔ مزید مچھلی کی اقسام اور دام بتا رہی ہیں شہناز محمود اپنی اس رپورٹ میں۔

fish market