مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ملکہ کوہسارمیں موسم سرما کی پہلی مگر ہلکی برفباری ہوئی تو سیاح سہانے موسم کا لطف اٹھانے دوڑے چلے آئے۔ ليکن پہنچنے پر برف کے بجائے دھوپ نے خوش آمدید کہا۔ لوگ کس طرح انجوائے کررہے ہیں۔ مزيد جانتے ہيں سما کے نمائندے نورالامین دانش سے

MURREE

RAINING

SNOW FALL

Tabool ads will show in this div