آزاد کشمیر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری
آزاد کشمیر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ چوتھے روز تھم گیا ہے۔ سورج نکلنے کے بعد بھی سردی برقرار ہے۔ موسم کی تازہ صورتحال بتا رہے ہیں مظفرآباد سے امیر الدین مغل
Get the latest news and updates from Samaa TV