الیکشن لڑنے والوں کی فلموں پر پابندی

Nov 30, -0001

نیودہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے بالی ووڈ اسٹار ہیما مالنی ، جیا پرادا ، جاوید جعفری سمیت لوک سنھا انتخابات لڑنے والے دیگر اداکاروں کی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے ۔

 بھارتی الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ۔۔ انتخابی مہم کے دوران فلموں کی نمائش ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔ فلموں اور ڈراموں کے ذریعے انتخابی مہم پر اثر ورسوخ کے استعمال سے کئی شکایات موصول ہوئی ہیں ۔

پابندی کے تحت  ہیما مالنی ، جیا پرادا سمرتی ایرانی ، نغمہ اور انتخابات لڑنے والے دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی فلمیں قومی ٹی وی چینل پر نشر نہیں کی جاسکے گی  ۔  

rizvi

hezbollah

Tabool ads will show in this div