صدرِ مملکت نے پاکستانی فلم دیکھنے پروضاحت دیدی

کراچی میں ایک تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔

عارف علوی نے اپنے خطاب میں بتایاکہ انھوں نے ہزاروں پیغامات سوشل میڈیا پر بھیجے ہوئے ہیں۔ اگر وہ کبھی اپنی بات سے مکرتے ہیں تو ان کے پچھلے پیغامات پیش کردئیے جاتے ہیں۔

انھوں نے مزید بتایاکہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ پاکستانی مووی جوانی پھر نہیں آنی دیکھنے گئے اور اس پر انھوں نے ٹویٹ کردیا۔ اس ٹویٹ پر لوگوں نے انھوں آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ دیکھو،صدر کے پاس کوئی کام ہی نہیں ہے۔

Dr Arif Alvi

Jawani phir nahe ani

Tabool ads will show in this div