ہالی ووڈ فلم سیونتھ سن کا ٹریلر جاری، 6 مئی کو پردے پر آئیگی
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : ہالی ووڈ کی فلم دی سیونتھ سن کا ٹريلر جاری کردیا گیا، قديم دور کی کہانی کو جديد ٹيکنالوجی کے ذريعے فلمايا گيا ہے، فلم 6 مئی کو ريليز کی جارہی ہے۔
خوفناک ڈريگنز تيز دھار تلواريں، اٹھارويں صدی کی داستان اکيسويں صدی کی اسکرين پر جلوہ گر ہوگی۔
دلير سپاہ سالار کے روپ ميں جیف بریجز ٹکرائیں گے جولين مور سے جو خوفناک چڑيل کے روپ ميں ان کی رياست کيلئے خطرہ بنی ہوئی ہيں۔
ايکشن اور ايڈونچر سے بھرپور فلم 6 فروری کو بڑے پردے پر دھوم مچائے گی۔ سماء
horse
تبولا
Tabool ads will show in this div