دنیا بھر کے باکس آفس پر کیپٹن امریکا دی ونٹر سولجرکا قبضہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : ہالی ووڈ باکس آفس پر تیسرے ہفتے بھی کیپٹن امریکا دی ونٹر سولجر کی حکمرانی قائم ہے، امریکا میں بزنس بیس کروڑ ڈالر سے اوپر چلا گیا۔

رواں ہفتہ ہالی ووڈ باکس آفس پر کیپٹن امریکا دی ونٹر سولجر نے پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دو کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ مسلسل تیسرے ہفتے امریکا میں نمبر ون ہے۔ سُپر ہیروز کی ایکشن سے بھرپور کہانی شائقین کی بھرپور توجہ سمیٹ رہی ہے۔ سماء

کے

پر

iraqi

record

decision

دی

road

peak

Tabool ads will show in this div