جنرل کیانی نے برطانیہ کادروہ منسوخ کردیا، رپورٹ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی کے پیش نظر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔


غیرملکی خبر ایجنسی نے برطانوی وزارت دفاع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دورے کے دوران برطانوی وزیر دفاع  Liam Foxسے ملاقات کرنی تھی۔


پاکستانی حکام کے حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنرل کیانی، آئی آیس آئی پر امریکی الزامات کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کیلئے ملک میں ہی موجود رہیں گے۔ سماء

نے

رپورٹ

dha

graveyard

johnson

Tabool ads will show in this div