مولاناسمیع الحق کے صاحبزادے والدہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے

گزشتہ روزراولپنڈی میں چاقوکے وارسے قتل کیے جانے والے سربراہ جے یوآئی س مولانا سمیع الحق کے بیٹے اسامہ حقانی والدہ کے ہمراہ سعودی عرب سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ مدینہ منورہ میں والد کےانتقال کی خبرسن کراسامہ حقانی والدہ کو لیکرفوری طور پروطن روانہ ہوئے۔ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچنے پر کارکن ان سے مل کر زار و قطار رو ئے۔ ویڈیو دیکھیے

MAULANA SAMI UL HAQ

AKORA KHATTAK

Noshehra

usama haqqani

Tabool ads will show in this div