بالی ووڈ فلم ہوا ہوائی کا نیا گانا دھوم مچانے آگیا

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بچوں پر بنائی گئی بالی ووڈ کی نئی فلم ہوا ہوائی کا نیا گانا دھوم مچانے آگیا ، اس گانے کو گلوکارہ سنیدھی چوہان نے اپنی خوبصورت آواز سے سجایا ہے۔

جنون سر پر سوار ہوتو بچوں کو پھر کچھ نہیں سوجھتا، یہی کہانی ہے فلم ہواہوائی کی، جس میں بچے اسکیٹنگ چیمپئن بننے کیلئے خوب جتن کرتے ہیں۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں ثاقب سلیم، پارتھو گپتے اور پراگیا یادیو شامل ہیں، سنیدھی چوہان کی آواز میں ہوائی ہوائی کا نیا گانا شائیقن کی دلچسیپی کیلئے رلیز کردیا گیا ہے۔

ہدایتکار امول گپتی ہیں اور 9 مئی کو فلم سنیما گھروں پر دھوم مچانے آرہی ہے۔ سماء

entry

loves

Tabool ads will show in this div