نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کا فیصلہ

نیوزی لیںڈ نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔


نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ پاکستان نے اپنے اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ فخز زمان انجری کے باعث پہلا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیل سکے تھے۔

تین میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دو رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان

بابر اعطم، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، کپتان سرفراز احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، شاھین آفریدی۔

نیوزی لینڈ

کپتان کین ولیمسن، روس ٹیلر، کورے اینڈرسن، کولن منرو، کولن گرانڈہوم، ایڈم ملنے، گلین فلپس، ٹم سیفرٹ، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، اجاز پٹیل۔

t20 match

Tabool ads will show in this div