سو سالہ امریکی خاتون آج بھی جم کلن کی رونق ہیں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نیویارک : ایک صدی کا سفرکرلیا اور دل اب بھی جوان ہے، جی ہاں سو سالہ امریکی خاتون ایلیزبتھ اسمتھ آج بھی 'جم کلب' کی رونق ہیں۔

ملکہ پکھراج کے بول کی سچ بولتی تصویر ہے، سو سالہ امریکی بڑی بی ایلیزبتھ اسمتھ کی، جو اس بات کا ورزش کرتا ثبوت ہے کہ صحت مند زندگی کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں۔ ان خاتون کا تعلق نیویارک اسپورٹس کلب سے ہے، جہاں گیارہ سال سے وہ باقاعدگی سے جارہی ہیں۔

سوویں سالگرہ پر کلب ممبران نے ایلیزبتھ اسمتھ کیلئے جشن کا پروقار اہتمام کیا۔ انہیں تاج پہنایا گیا اور کیک بھی لایا گیا۔ نوجوان بڑی بی نے سب کا بہت شکریہ ادا کیا۔ سماء

Edhi

امریکی

palestinians

Tabool ads will show in this div