وینا ملک انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی خیر سگالی سفیر مقرر

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستانی اداکارہ وینا ملک کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا، ان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد زندگی میں مثبت تبدیلی آئی جس سے خوش ہوں۔

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے خیر سگالی سفیر مقررکردیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوابوں کو سپورٹ کرنے کیلئے شوہر میرے ساتھ ہیں، پاکستانی سنیما میں مثبت تعاون کی خواہشمند ہوں، کچھ سالوں میں بہت سی تبدیلیاں آئیں، شادی کے بعد آنیوالی تبدیلی سے خوش ہوں۔

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرتی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں۔ سماء

ملک

paypal

baghdad

phone

camel

Tabool ads will show in this div