ایک کنال پر پھیلے سو سال پرانے درخت سے جڑی داستانیں

خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں ایک ایسا درخت ہے جو تقریبا ایک کنال اراضی پر پھیل چکا ہے۔ ایک صدی پرانے برگد اس ’بوڑھے‘ درخت سے ماضی کی کئی داستانیں وابستہ ہیں۔ دیکھئے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ