چین میں ہر کوئی دوسرے پر کیچڑ پھینک رہا ہے

اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : چین میں کیچڑکا تین روزہ میلہ شروع ہوگیا، صحت  اور خوشیوں کی آرزوؤں کے ساتھ لوگ کیچڑمیں لت پت ہوگئے۔

چین کے صوبہ ہنان میں کیچڑ کا روایتی میلہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں ہرکوئی ایک دوسرے پر کیچڑ پھینک رہا ہے۔ سب ہی اس صورت حال سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ مقامی ثقافت کا یہ رنگ دور دور سے آنے والوں کیلئے تفریح کا ذریعہ  ہے، یہاں کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ کیچڑ میں لت پت ہونے سے زندگی میں صحت  اور خوشیاں آتی ہیں۔ سماء

Saudi Arabia

Afghan

Tabool ads will show in this div