کربلا،اربعين حسينی کے موقع پر زائرين روضہ امام حسين پرموجود

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/10/FTG-KARBALA-30-10.mp4"][/video]

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر شہر شہر قريہ قريہ حسين ابن علی اور ان کے رفقاء کے ساتھيوں کی قرباني کی ياد ميں مجالس عزا اور ماتمي جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔

کربلا ميں اربعين حسينی کے موقع پر لاکھوں زائرين روضہ امام حسين پر موجود ہیں، جہاں عزاداروں ميں خواتين اور بچوں کي بڑي تعداد شامل ہیں۔ زائرين کي جانب سے نوحہ خواني اور سينہ زني بھی جاری ہے۔ لاکھوں عزاداروں کا نجف سے کربلا تک کا سفر عشق بھی رواں دواں ہے۔ نجف سے کربلا حد نگاہ تک بس انسانوں کا سمندر ہی سمندر ہے۔

دوسری جانب ايران ميں بھي ماتمي جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاري ہے۔

IMAM HUSSAIN

Najaf

Huge crowds

commemorate Arbaeen

Tabool ads will show in this div