اجے دیوگن کا بطور ہدایت کار دوسری فلم شیوائے بنانے کا اعلان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے ایک اور فلم کی ڈائریکشن کیلئے کمر کس لی، شیوائے میں مرکزی کردار بھی ادا کریں گے۔

اداکاری اور پروڈکشن کے بعد اجے دیوگن ہدایت کاری کے میدان میں بھی کامیابی سمیٹ رہے ہیں، بطور ڈائریکٹر ان کی پہلی فلم یو می اور تم تھی۔

بالی ووڈ اسٹار نے اب شیوائے کے عنوان سے ایک اور فلم ڈائریکٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شیوائے 2015ء میں ریلیز کی جائے گی، اجے دیو گن اس فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کریں گے۔ سماء

gulf

Tabool ads will show in this div