کانز فلم فیسٹول ترک فلم کی کامیابی پر اختتام پذیر
اسٹاف رپورٹ
پیرس : فرانس میں جاری سڑسٹھواں کانز فلم فیسٹول ترک فلم کی کامیابی پر اختتام پذیر ہوا۔
اختتامی تقریب کی میزبانی کے فرائض فرانسیسی فلم اسٹارز نے انجام دئیے، تقریب کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد تھیٹر میں موجود تھی۔ ترک فلم وینٹر سلیپ بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی، ترک فلمساز نوری بلجی کو پالم ڈی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سماء
akram
petrol
تبولا
Tabool ads will show in this div