شہید بینظیر بھٹو پارک کی حالت زار

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن کراچی میں اُن کے قائد کے نام پر بنا تفریحی پارک انتہائی غفلت کا شکار نظر آتا ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو پارک میں دیکھ بھال کا کوئی نظام نہیں۔ مزید جانیے علی حفیظ کی رپورٹ میں۔

ppp government

Tabool ads will show in this div