کراچی پولیس اہلکار کا ’ناقابل یقین‘ کارنامہ

Oct 26, 2018
[caption id="attachment_1162397" align="aligncenter" width="640"] Source: Reuters[/caption]

ہمارے ہاں ویسے پولیس کچھ زیادہ ہی بدنام ہے اور یہ بدنامی بلاوجہ بھی نہیں۔ خاص طور پر سندھ پولیس کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن وہ ایک محاورہ ہے کہ جنگل کبھی شیروں سے خالی نہیں ہوتا۔ بالکل سچ ہے کہ سندھ پولیس میں بھی ایسے سپاہی موجود ہیں جو اپنی انفرادیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ کراچی کے علاقہ تھانہ شیرشاہ کی پولیس کو دوران گشت پنکھا ہوٹل کے قریب ایک موبائل سڑک پر پڑا ہوا ملا۔ جس کی مالیت تقریبا 35 ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔ اہلکاروں نے آدھے گھنٹے کے اندر اس کے مالک کو تلاش کرکے باحفاظت موبائل فون اس کے حوالے کردیا۔

MOBILE

Tabool ads will show in this div