فلم پریمیئر کی تقریب میں ناراض مداح کا بریڈ پٹ پر حملہ

اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس : انجلینا کی فلم میلفشنٹ کے پریمیئر کے دوران بریڈ پٹ پر ناراض مداح نے حملہ کردیا۔

لاس انجلس میں انجلینا جولی کی فلم میلفشنٹ کے پریمیئر میں بریڈ پٹ کا آنا مداح کو ناراض کرگیا، جولی کا دیوانہ بریڈ پٹ پر چڑھ دوڑا۔

ریڈ کارپٹ پر ایک ناراض شائق نے فلم اسٹار پر حملہ کیا تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے دیوار بن کر بریڈ پٹ کو بچالیا اور سوٹ بوٹ میں ملبوس حملہ آور کو پکڑ کر باہر نکال دیا گیا۔ سماء

twins

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div