بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ پاکستان فلم میں آئٹم سونگ کریں گی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/10/Indian-Actress-In-Khi-Pkg-24-10.mp4"][/video]

بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ  پاکستانی فلم میں نظر آنے والی ہیں۔آجکل بھارتی اداکارہ ایک آئٹم نمبرکوشوٹ کروانے میں مصروف ہیں۔ 

بھارتي مہمان ادیتی سنگھ نئی آنے والی پاکستانی فلم میں اپنی پرفارمنس دکھائيں گي۔ ادیتی پاکستانی فلم میں آئٹم نمبر کر رہی ہیں اور اسی گانے میں پرفارمنس دینے کے آج کل کراچي ميں ہيں ۔

میڈیا سے گفتگو ميں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آکراپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ ادیتی نے پاکستانی اداکار علی ظفر،  فواد خان،  شہریار منور اور حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے کي خواہش کا بھي اظہار کيا ہے۔

Indian Actress

item song

Tabool ads will show in this div