ویسٹ انڈیز کا سپراسٹار بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرہوگیا

کيربيئن اسٹار نے انٹرنيشنل کرکٹ سے اچانک ريٹائرمنٹ لے لي۔ براؤو نے ويسٹ انڈيز کيلئے چاليس ٹيسٹ ،164 ون ڈے اور66 ٹي ٹوئنٹي ميچز کھيلے۔
چيمپئن چيمپئن کرنے والا ويسٹ انڈين کرکٹ کا سپر اسٹٓار بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کش ہوگیا۔ کيریبئن اسٹار نے تمام طرز کی انٹرنيشنل کرکٹ سے اچانک ريٹائرمنٹ لے لی۔
براؤو کا کہنا تھا کہ 14 سالہ کيريئر ميں انہوں نے بہت انجوائے کيا،اب وقت آگيا تھا کہ نوجوانوں کيلئے جگہ چھوڑدوں۔ انھوں نے آخری بار دو سال پہلے دبئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی تھی۔
Dwayne Bravo announces international retirement! He wants to 'leave the international arena for the next generation of players' and 'preserve my longevity as a professional cricketer'. ➡️ https://t.co/ThaYHkfdWB pic.twitter.com/QOqgVX7yRp
— ICC (@ICC) October 25, 2018