کرائم تھرلر دی روور کا نیا ٹریلر جاری، فلم 20 جون کو ریلیز ہوگی

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : ہالی ووڈ کی کرائم تھرلر فلم دی روور کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، رابرٹ پیٹنسن مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

ٹوائیلائٹ ساگا کے رومانٹک ويمپائر رابرٹ پیٹنسن اب ايک زخمی گينگسٹر کے روپ ميں نظر آئيں گے۔

فلم دی روور کا نیا ٹريلر شائقین کی دلچسپیاں سمیٹنے آگیا، کرائم تھرلر 20 جون کو سلور اسکرین پر تہلکا مچائے گی۔

planet

دی

Tabool ads will show in this div