ویڈیو: دھرنا دینے والے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا موسیقی پر ڈانس

اسلام آباد کی ڈی چوک پر موجود یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے دھرنے میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئی، جب دھرنے کے شرکاء موسیقی کی دھنوں پر ڈانس کرنے لگے۔

D CHOWK

utility store

islamabad dharna

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div