پولیس افسر اور پادری کی کہانی ، نئی بالی ووڈ ہارر فلم
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : نیویارک میں جرائم کے بڑھتے ہوئے پراسرار واقعات سے پولیس پریشان ہوجاتی ہے، ایسے میں ایک افسر پادری کی خدمات لیتا ہے، یہ کہانی ہے ہالی ووڈ کی نئی ہارر فلم "ڈیلیور آس فرام ایول" کی، جس کی دہشت سے بھرپور جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ سماء