ایک شام ,خصوصی بچوں کےنام،مگر حسین زلفوں نےفرصت نہ دی

اسٹاف رپورٹ


کراچی : اداکارہ میرا کراچی کے فلاحی ادارے میں آئیں تو خصوصی بچوں کے ساتھ شام منانے لیکن ادائیں دکھانا نہ بھولیں، میرا تمام اوقات زلفیں ہی سنوارتیں رہیں۔

ہائے یہ ادائیں، اور چہرے پر زلفیں بکھیرے، اور زلفوں کو بار بار سنوارتی  میرا جی۔ میرا کی ایک  شام خصوصی بچوں کے نام عزم تو یہی لے کر آئی تھیں لیکن عادت سے مجبور میرا جی یہاں بھی ادائیں دکھاتی رہیں۔

میرا نے خصوصی بچوں کے ساتھ خوب ہلہ گلا کیا اور ایسا سماں باندھا کہ سب دیکھتے رہ گئے، ناچ گانے کے ساتھ توجہ زلفیں سنوارنے پر ہی رہی۔ میرا جی کہتی ہیں یہاں آکر خصوصی بچوں سے ملی تو زندگی مکمل ہوگئی۔

میرا جی آئیں، تو تھیں بچوں کا دل بہلانے مگر اپنی اداؤں سے  بڑوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتی رہیں۔ سماء

ایک

child marriage

offers

دی

بچوں

mistake

Tabool ads will show in this div