صحرا میں ماہرین کو تحقیق مہنگی پڑ گئی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : صحرا میں ماہرین کو تحقیق مہنگی پڑ گئی، خاتون اور اس کی بیٹی موت کے قريب پہنچ گئیں۔ ہیٹ اسٹروک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، ہالی ووڈ کی فلم چار جولائی کو سلور اسکرین پر رنگ جمائے گی۔

جانوروں پر تحقیق کا شوق، افریقا کے تپتے صحرا میں ماہرین کو کھینچ لایا لیکن بے زبانوں پر تشدد اُنہیں پسند نہ آیا۔ یہ کہانی ہے ہالی ووڈ فلم  ہیٹ اسٹروک  کی، جس میں تحقیقاتی دورے پر آئی خاتون دوست کی موت کے بعد بیٹی کے ساتھ شکاریوں کے چنگل میں پھنس جاتی ہے۔

فرار کی کوشش کو چالاک دشمن ناکام بنا دیتا ہے، لیکن موقع ملتے ہی وہ بھاگ نکلتی ہے۔ سماء

میں

کو

Tabool ads will show in this div