تائیوان گولڈن میوزک کا میلہ جے جے لن نے لوٹ لیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


پائے پی : تائیوان میں گولڈن میوزک ایوارڈ میلہ منعقد کیا گیا، کئی ملکوں کے نامور گلوکار شریک ہوئے تاہم ایوارڈ مقامی گلوکار  جے جے لن کے نام رہا۔

گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے تائی پے گولڈن میلوڈی ایوارڈ منقعد کیا گیا، جس میں ریڈ انڈین گیٹ آپ میں شرکت کرنے والے جے جے لن کو بہترین سنگر کا ایوارڈ دیا گیا۔ خواتین کیٹگری میں پینی تائی کو بہترین گلوکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سماء

کا

نے

لیا

experts

Tabool ads will show in this div