مہنگائی اوربڑھے گی:شیخ رشید نے عوام کو خبردارکردیا
وفاقی وزیر ریلوے شيخ رشيد نے بھی عوام کو خبردار کردیا، کہتے ہیں مہنگائی اور بڑھے گی، ابھی مشکل وقت ہے ۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید بولے کہ عوام کو سہولت دینے میں وقت لگے گا ۔ مزید کیا کہا؟ سنیے