جڑواں بہن بھائی کا انوکھا قصہ دی اسکلیٹن ٹوئنز کا ٹریلر جاری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : جڑواں بہن بھائی کا انوکھا قصہ ہالی ووڈ کے تعاون سے پردے پر ابھرنے والا ہے، دی اسکلیٹن ٹوئنز 19 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

ہالی ووڈ کی جڑواں بہن اور بھائی کے انوکھے قصے پر مبنی فلم دی اسکلیٹن ٹوئنز کا ٹریلر ریلیز ہوگیا، قہقہوں سے بھرپور فلم ستمبر میں پردوں کی زینت بنے گی۔ سماء

دی

nadal

fees

Tabool ads will show in this div