دختر پاکستان کی جھلکیاں جاری، فلم اگست میں ریلیز ہوگی

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستانی فلمی صنعت میں معیاری فلموں کا سلسلہ ایک قدم اور آگے بڑھ گیا، دُختر پاکستانی کی جھلکیاں سامنے آگئیں۔

پاکستانی فلمی صنعت کا معیاری سفر پردے پر رنگ جمارہا ہے، امید افزاء سلسلہ ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے، فلم دُخترپاکستانی کہانی ہے ماں بیٹی کی، قصہ ہے دس سالہ بچی کا قبائلی سردار سے جبری نکاح کا۔

ماں اور بیٹی کا فرار اور سنسنی خیز مناظر، شائقین اگست میں فلم سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ سماء

planet

Tabool ads will show in this div