جوئین کی ماں کی پیٹھ پر سوار ہوکر پنجرے کی سیر

Nov 30, -0001

 اسٹاف رپورٹ


سان ڈیاگو : امریکی چڑیا گھر میں گوریلا کے بچے نے ماں کی پیٹھ پر سوار ہو کر پنجرے کی سیر شروع کردی ہے۔

جوئین نامی گوریلا کی بچی تیرہ مارچ کو  قبل سان ڈیاگو زو میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے فوری بعد اس پر نمونیہ نے حملہ کردیا,جس کے بعد اسے دوماہ تک آئی سی یو میں رکھا گیا، چھ دانتوں والی ننھی بچی ان دنوں ماں کی پیٹھ پر سوار ہو کر پنجرے میں کی سیر کر رہی ہے۔ سماء

کی

پر

Reham Khan

cinema