ہمیشہ خوش اور جوان رہنے کا راز
آپ خوش و خُرم اور جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو ہلکی پھلکی ورزش کو اپنا معمول بنا لیں ۔ چین کے اس نوے سالہ شخص کو ہی دیکھ لیں جو کسی پارک یا جم کا محتاج نہیں بلکہ ہر صبح بستر پر ہی کچھ مخصوص ورزش کر کے خود کو فٹ رکھتا ہے ۔