سلمان بٹ اورمحمدآصف سے عامرکے کیسےتعلقات ہیں؟
کارکردگی میں عدم تسلسل کے باعث ٹیم سے ڈراپ ہونے والے فاسٹ بالر محمد عامر کیا سوچ رہے ہیں ؟اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ساتھیوں سلمان بٹ اورمحمد آصف سے ان کے کیسے تعلقات ہیں؟ ایشیا کپ میں وکٹیں کیوں نہ ملیں؟ اسٹار بالر سے خصوصی بات چیت دیکھیے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں آج شام پانچ بج کر پانچ منٹ پر
Samaa sports action
تبولا
Tabool ads will show in this div